Thursday, 29 October 2026, 08:57:32 am
 
شمالی وزیرستان میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پرمختلف مقامات پرپاکستانی وکشمیری پرچم اوربینرز آویزاں
October 27, 2026

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف مقامات پر پاکستانی اور کشمیری پرچم اور بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق یہ اقدام شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔

شمالی وزیرستان کی انتظامیہ نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر عملی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔