Sunday, 30 August 2026, 10:47:24 am
 
جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
August 30, 2026

جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد جبری گمشدگیوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور ان افراد کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جو لاپتہ ہو چکے ہیں۔

اس سال دن کا موضوع ہے: ''متاثرین پہلی ترجیح اور فوری کارروائی۔''