خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج لندن کے اوول گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔
عالمی کپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یہ میچ بھی اسی مقام پر رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔