Wednesday, 01 July 2026, 12:27:30 am
 
ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ،بھارت نے بنگلہ دیش کوشکست دے دی
June 26, 2026

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے مانچسٹر میں کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے برسٹل میں نیدرلینڈز کو اٹھاسی رنز سے ہرا دیا۔

ٹورنامنٹ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا کا مقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہو گا۔

میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔