Wednesday, 01 July 2026, 12:25:42 am
 
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ، پاکستان آج انگلینڈ کے مدمقابل
June 27, 2026

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی ٹیم آج لندن میں انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

رات اسی مقام پر کھیلے گئے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔