Wednesday, 01 July 2026, 12:27:28 am
 
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
June 26, 2026

File Photo

ایف آئی ایچ ہاکی پرولیگ میں آج پاکستان لندن میں بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

میچ رات دس بجے شروع ہوگا۔