Thursday, 25 June 2026, 11:25:31 pm
 
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
June 25, 2026

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں کل لندن میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے شروع ہوگا۔