رات لارڈز میں خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔
جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف انیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔