شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فرقہ وارانہ جھڑپوں کے دوران تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شام میں حکام نے واقعہ کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے جو ملک کی دروز کمیونٹی کی بڑی آبادی والے قصبے میں ہوئی ہیں۔