کینیڈا میں آج پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ جس میں پینتالیس ویں پارلیمنٹ کیلئے دارالعوام کے ارکان کا انتخاب کیا جائے گا۔
کینیڈا کے وزیراعظم MARK CARNEY اور کنزرویٹو رہنما PIERRE POILIEVRE وزیراعظم کے منصب کیلئے بڑے امیدوار ہیں۔