Wednesday, 30 April 2025, 11:45:56 am
 
اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید پانچ بچوں سمیت کم ازکم چوالیس فلسطینیوں کو شہید کردیا
April 29, 2025

اسرائیلی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں پانچ بچوں سمیت کم ازکم چوالیس فلسطینیوں کو شہید کردیاہے۔

غزہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق غزہ میں گیارہ لاکھ بچوں میں شدیدغذائی قلت کے پینسٹھ ہزار سے زیادہ کیسزریکارڈ کئے گئے ہیں۔