Monday, 19 May 2025, 04:34:32 pm
 
غزہ ، اسرائیلی فوج نے بارہ افراد کو شہید کردیا
April 25, 2025

آج غزہ میں اسرائیلی فوج نے کم از کم بارہ افراد کو شہید کر دیا۔

آج ہونے والے حملوں کے شہدا میں پانچ افراد پر مشتمل ایک پورا خاندان بھی شامل ہے جو جنوبی غزہ میں ایک خیمے میں رہائش پذیرتھا۔