Wednesday, 30 April 2025, 03:36:30 pm
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید سینتیس فلسطینی شہید ہو گئے
April 30, 2025

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید سینتیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

ادھر اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے ایندھن اور امداد تک رسائی نہ دینے سے غزہ کی پٹی میں علاج معالجے کی خدمات مکمل ختم ہوجائیں گی۔