Saturday, 24 October 2026, 01:44:33 pm
 
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ، متعدد زخمی ہوگئے
October 24, 2026

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

محکمہ صحت کے حکام کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار چار سو

اٹھانوے ہو گئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار چھ سو سولہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔