Sunday, 29 November 2026, 08:12:08 am
 
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے
November 28, 2026

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور چودہ

کراچی بیس

پشاور دس

کوئٹہ دو

گلگت صفر

مری چار

اور مظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کیلئے موسم کی پیشگوئی کے مطابقسری نگر، جموں، پلوامہ،

اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم سرد اور خشک جبکہ لیہہ میں شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سری نگر، اننت ناگ اور بارہ مولہ دوڈگری سینٹی گریڈ جبکہ جموں بارہ، لیہہ منفی پانچ ، پلوامہ اور شوپیاں ایک ڈگری سینٹی گریڈ۔