محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت :
اسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور چودہ
کراچی اٹھارہ
پشاور نو
کوئٹہ پانچ
گلگت ایک
مری چار
اور مظفرآباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ۔
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کیلئے موسم کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، لیہہ، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم سرد اور خشک جبکہ جموں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں تین ڈگری سینٹی گریڈ، جموں تیرہ، لیہہ منفی پانچ اور پلوامہ میں دوڈگری سینٹی گریڈ۔