Wednesday, 25 November 2026, 07:24:09 pm
 
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے
November 25, 2026

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں یں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور تیرہ

کراچی اٹھارہ

پشاور نو

گلگت منفی ایک

کوئٹہ اور مری پانچ

اور مظفرآباد سات ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کیلئے موسم کی پیشگوئی کے مطابق سری نگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں ،بارہ مولہ اور لیہہ میں موسم سرد اور خشک جبکہ جموں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:

سری نگر، پلوامہ، شوپیاں اور بارہ مولہ دو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں گیارہ، لیہہ منفی پانچ اور اننت ناگ ایک ڈگری سینٹی گریڈ۔