پاکستان بھر میں عوام بہتر طرز حکمرانی اور یکساں ترقی کو یقینی بنانے کیلئے نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
گوادر، لسبیلہ اور کراچی سمیت مختلف علاقوں کے رہائشیوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی آئے گی اور دور دراز اور پسماندہ علاقوں پر زیادہ توجہ دی جا سکے گی۔