Sunday, 29 November 2026, 08:24:07 am
 
حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی
November 28, 2026

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ کمی کے بعد تین سو بارہ روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے آج سے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت تین سو چھیالیس روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ کمی کے بعد تین سو بارہ روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔