Sunday, 29 November 2026, 08:24:08 am
 
کویت میں پاکستان کے سفیر کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت
November 28, 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی عیادت کیلئے ہسپتال کا دورہ کیا۔

سفیر نے کویت کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد Darraj Al-Shuraian سے بھی ملاقات کی۔

خالد دراج الشوریان نے سفیر کو یقین دہانی کرائی کہ زخمی پاکستانی شہری کو بہترین طبی سہولیات اور علاج فراہم کیا جائے گا۔