Sunday, 29 November 2026, 08:24:08 am
 
ڈی جی آئی ایس پی آر کا سندھ میں جامعات کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ نشست کا انعقاد
November 28, 2026

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سندھ کا دورہ کیا اور مختلف جامعات کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ نشست کی۔

نشست میں قومی اتحاد، ملکی سلامتی اور دشمن کے پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شرکاء نے قومی اتحاد کے فروغ ،پاکستان کے استحکام او ر ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔