Sunday, 29 November 2026, 08:24:07 am
 
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک گرینڈ قبائلی جرگہ منعقد ہوا
November 28, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک  گرینڈ قبائلی جرگہ ہوا۔

جرگے میں کور کمانڈر پشاور نے بھی شرکت کی۔

جرگے میں اتفاق کیا گیا کہ جنوبی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا، جس سے بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے، عوامی مشکلات کم کرنے اور علاقے کی معاشی و سماجی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔