Sunday, 29 November 2026, 08:12:11 am
 
گرین پاکستان انیشی ایٹوکے تحت زراعت اور آبپاشی کے نظام کی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات
November 28, 2026

حکومت گرین پاکستان Initiative کے تحت زرعی ترقی کے فروغ اور آبپاشی کا نظام بہتر بنانے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔

بلوچستان میں غیر آباد اور بنجر زمینوں کو دوبارہ قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے۔

آبپاشی کے بہتر نظام اور پانی کی دستیابی سے بلوچستان میں گندم اور چاول کی کاشت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔