غزہ پر جاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید چالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ایک بیان میں غزہ کی وزارت صحت نے کہاکہ حملوں میں کم از کم ایک سو پانچ فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔