Saturday, 28 November 2026, 08:24:18 am
 
نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
November 27, 2026

نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔

کراچی، بہاولپور، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں کے رہائشیوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے نظم و نسق بہتر بنانے کیلئے نئے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قرار دیا۔