Friday, 27 November 2026, 11:38:47 am
 
دس روزہ ثقافتی لوک میلہ لوک ورثہ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے
November 27, 2026

دس روزہ ثقافتی لوک میلہ لوک ورثہ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔

میلے میں ثقافتی پروگرام روزانہ رات دس بجے تک جاری رہیں گے۔

ملک بھر سے معروف لوک فنکار، گلوکار اور ہنرمند میلے میں شرکت اور اپنے روایتی ہنر اور فن کا مظاہرہ کریں گے۔