پاکستانی مصنف اور براڈکاسٹر اکمل شہزاد گھمن نے پنجابی فکشن کیلئے 13واں سالانہ ڈھاہاں پرائز جیت لیا ہے۔
انہیں یہ ایوارڈ اور 25 ہزار کینیڈین ڈالر کا انعام ان کے ناول ''پرچھاواں''پر دیا گیا ہے۔
ایوارڈز کا اعلان 18 نومبر 2026 کو کینیڈا کے شہر سرے میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا۔