پاکستان کے پہلے فلمی پس پردہ گلوکار علی بخش ظہور کی اکاون ویں برسی آج منائی گئی۔
انہوں نے تقسیم ہند سے قبل آل انڈیا ریڈیو سے گلوکاری کا آغاز کیا۔
علی بخش ظہور پاکستان کے قیام کے فوری بعد ریلیز ہونیوالی فلموں چن وے، بے قرار اور تیری یاد کیلئے پس پردہ گلوکاری کے حوالے سے مشہور ہیں۔
وہ انیس سو پچھترمیں آج کے روز لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔