Tuesday, 27 October 2026, 01:50:23 pm
 
صوتی و بصری ورثے کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
October 27, 2026

صوتی و بصری ورثے کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

یہ دن ہر سال ستائیس اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد آنے والی نسلوں کے لیے صوتی وبصری ورثے کے تحفظ کے ماہرین اور اداروں کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔