Thursday, 27 August 2026, 12:49:40 pm
 
عالمی یومِ جھیل آج منایا جا رہا ہے
August 27, 2026

عالمی یومِ جھیل آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد جھیلوں کے ماحولیاتی نظام کی اہمیت کے بارے میں عالمی سطح پر شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کے موقع پر جھیلوں کے تحفظ، بحالی اور پائیدار انتظام کی ضرورت کو اجاگر کیا جاتا ہے تاکہ حیاتیاتی تنوع کا تحفظ اور آنے والی نسلوں کے لیے آبی وسائل کو یقینی بنایا جا سکے۔