Thursday, 26 November 2026, 08:34:48 pm
 
آج پائیدار ٹرانسپورٹ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
November 26, 2026

 آج پائیدار ٹرانسپورٹ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

یہ دن سب کے لیے محفوظ، سستے، قابل رسائی اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظام کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔