Thursday, 26 November 2026, 07:20:27 pm
 
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے عوامی رائے اور قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
November 26, 2026

پارلیمانی امور کے وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے عوامی رائے اور قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے بارے میں عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کرایا جا سکتا ہے۔