Wednesday, 30 September 2026, 05:07:51 am
 
فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام بنانے پربلوچ عوام کا سکیورٹی فورسز سے اظہارِِ تشکر
September 26, 2026

سکیورٹی فورسز بلوچستان میں دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا رہی ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مند کے مقامی رہائشیوں کی حمایت سے سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو پسپا کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔

دہشت گردوں کے فرار ہونے کے بعد مقامی رہائشیوں نے سکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔