Saturday, 26 September 2026, 04:31:44 am
 
سیکیورٹی فورسز کی ضلع کیچ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا
September 25, 2026

ضلع کیچ کے علاقے مزابند رینج (Mazaband Range) میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر پاکـایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا پتہ لگایا ۔

سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی ایران فرارہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔