Thursday, 27 August 2026, 09:07:48 am
 
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری
August 26, 2026

آپریشن ردالفتنہـ3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشتگردوں کی جانب سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی فورسزنے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے فرار کے تمام راستے محدود کردیئے ہیں۔