پمز ہسپتال اسلام آباد میں آج آتشزدگی کے باعث کم از کم چودہ نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہسپتال کے گائنی وارڈ کی تیسری منزل پر آگ بھڑکنے کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔
وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔