ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں بتیس ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں پاکستان اپنا آخری میچ کل ملائیشیا کے ساتھ کھیلے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔