Monday, 23 November 2026, 01:58:51 am
 
بتیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ : کل پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا
November 22, 2026

ملائیشیا میں جاری بتیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔

اس سے قبل پاکستان نے کینیڈا اور امریکہ کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچز جیت لیے ہیں۔