Tuesday, 24 November 2026, 07:15:25 pm
 
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان آج جنوبی کوریا کے مدمقابل ہوگا
November 24, 2026

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں بتیسویں سلطان اذلان شاہ کپ میں آج پاکستان اپنا چوتھا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔

اس سے پہلے پاکستان کو اسی مقام پر اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست ہوئی تھی۔