چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ 2026ء آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔
پاک فضائیہ کی میزبانی میں ہفتے کے روز تک جاری رہنے والے اس بین الاقوامی ایونٹ میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے 24 کھلاڑی شریک ہوں گے۔