Tuesday, 24 November 2026, 07:15:25 pm
 
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی
November 24, 2026

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں بتیسویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔

اس سے قبل پاکستان نے کینیڈا اور امریکہ کے خلاف دو میچ جیتے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔