Sunday, 22 November 2026, 02:07:48 am
 
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے امریکہ کو 1-5 سے شکست دے دی
November 21, 2026

ملائیشیا میں جاری 32 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے امریکہ کو 1 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان نے ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد لیگ مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔