Sunday, 22 November 2026, 02:07:49 am
 
قائداعظم ٹرافی گولڈ کا چوتھا مرحلہ آج شروع ہوگا
November 21, 2026

قائداعظم ٹرافی گولڈ دو ہزار چھبیس۔ ستائیس کا چوتھا مرحلہ آج اسلام آباد، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔

چار روزہ مرحلہ منگل کو اختتام پذیر ہوگا۔

پشاور بلیوزپوائنٹس ٹیبل پر اکسٹھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ ملتان اٹھاون پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔