Tuesday, 24 November 2026, 07:15:25 pm
 
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان اے آج دوحہ میں نیپال کے مدمقابل ہوگا
November 24, 2026

دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی اے ٹیم کا مقابلہ آج نیپال سے ہوگا۔

میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔