Monday, 23 November 2026, 01:58:56 am
 
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ:پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
November 22, 2026

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان میچ آج دوحہ میں کھیلا جائے گا۔

میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔