غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد تہتر ہزار نو سو اٹھائیس سے تجاوز کرگئی ہے۔