Wednesday, 23 September 2026, 03:40:22 am
 

مزید خبریں

 
بھارت میں مودی کی ناقص پالیسیوں کے باعث بھارتی نوجوان بے روزگاری اور تعلیمی زوال کا شکار
September 22, 2026

بھارت میں نریندر مودی کی ناقص پالیسیوں کے باعث بھارتی نوجوان بے روزگاری اور تعلیمی زوال کا شکار ہیں۔

بھارتی جریدہ دی وائر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے سرکاری سروے کے مطابق 250 اضلاع میں 25 فیصد نوجوان تعلیم اور روزگار سے محروم ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں صرف 7 فیصد گریجویٹس ایک سال میں ملازمت حاصل کرسکے جبکہ 93 فیصد روزگار کے حصول میں ناکام رہے۔