Wednesday, 23 September 2026, 03:41:25 am
 

مزید خبریں

 
رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا
September 22, 2026

رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کی نئی رپورٹ کے مطابق ملک بدر کئے جانے والوں میں 86 فیصد افغان قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم اور غیر رجسٹرڈ تھے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی افغان شہریوں کی بڑے پیمانے پر واپسی سے افغانستان میں رہائش، روزگاراوربنیادی سہولیات پر دبائو بڑھ گیا ہے۔