Wednesday, 23 September 2026, 03:39:12 am
 

مزید خبریں

 
غزہ پرجاری اسرائیلی حملوں میں مزیدچارفلسطینی شہید ہوگئے
September 22, 2026

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق سات اکتوبردوہزارتئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تہترہزار نوسوچودہ فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ چوہتر ہزار نو سو باون زخمی ہوچکے ہیں۔