Friday, 25 September 2026, 03:33:56 am
 

مزید خبریں

 
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
September 24, 2026

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی شہدا کی تعداد تہتر ہزار نو سو سے تجاوز کر گئی ہے۔